l

 

 

Text Box: اردو کمپیوٹنگ سوسائٹی
رکنیت کیلئے رابطہ کیجئے

ھم بدلتے ہیں رخ ھواؤں کا               آئے دنیا ھمارے ساتھ چلے

 

انٹر نیٹ کے مضر اثرات
کمپیوٹر توڑ مقابلہ
 
ونڈوز میں اردو کیسے لکھيں؟    
مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی میں انتہائی آسانی کے ساتھ اردو لکھی اور پڑھی جا سکتی ھے۔ اردو میں ای میل لکھی جا سکتی ھے، چیٹنگ کی جا سکتی ھے حتکہ اردو میں ڈیٹا پیس بھی بنایا جا سکتا ھے۔
مائیکروسافٹ ونڈوز ایکس پی اور ونڈوز 2000 میں اردو استعمال کرنے کا طریقہ حسب ذیل ھے
 
 
 
 
ملائشیا میں انٹرنیٹ کانفرنس
اس کانفرنس کی انعقاد کرنے والے ادارے آئیکین کا، جو انٹر نیٹ ایڈریسز کا انتظام بھی سنبھالتا ہے، کہنا ہے کہ یہ کانفرنس ویب پر سے انگریزی کی چھاپ کو ختم کرنے کے لیے ایک بڑا قدم ہو گا۔
 

 اردو فونٹ ڈاؤن لوڈ کریں
اردو کے بہت سار‎ ایسے فونٹ موجود ہیں جنہیں استعمال کرتے ہوئے مختلف شعبوں میں بہت خوبصورت کتابت کی جا سکتی ہے۔ ان میں سے کچھ فونٹ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلۓ یہاں کلک کیجئے۔ یہ فونٹ نسخ کے نام سے فونٹ لسٹ میں آ جائیں گے۔
 
 
 
 
براڈبینڈ مزید تیز ہو جائےگا
ہم تک براڈبینڈ پہنچانے والی ٹیکنالوجی اے ڈی ایس ایل اب بدل کر اے ڈی ایس ایل 2+ ہونے والی ہے جس سے انٹرنیٹ کا نقشہ ہی بدل جائے گا۔
لوسینٹ ٹیکنالوجیز کے کرس ڈی کورسی بوور کا کہنا ہے کہ آج کل تین کلوہرٹز کے لیے بنی تاروں کے ذریعے ایک سیکنڈ میں پچیس میگا بٹز بھیجنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔